ETV Bharat / state

BSF Passing Out Parade : بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 5:17 PM IST

بڈگام میں Ct (GD) بیچ نمبر 113 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کا انعقاد سبسڈری ٹریننگ سینٹر ہمہامہ میں کیا گیا۔ جہاں 64 نئے جوان سیما پرہری کے طور پر BSF میں شامل ہوئے۔

بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں Ct (GD) بیچ نمبر 113 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کا انعقاد سبسڈری ٹریننگ سینٹر 'BSF' ہمہامہ میں کیا گیا۔ جہاں 64 نئے جوان سیما پرہری کے طور پر BSF میں شامل ہوئے۔ ان سبھی جوانوں کا تعلق ملک کے دیگر ریاستوں سے ہے۔ Passing out parade held BSF headquarters in badaga

اس تقریب میں ایس ایچ راجہ بابو سنگھ، آئی پی ایس، آئی جی بی ایس ایف، ایف ٹی آر کشمیر، مہمان خصوصی کے حیثیت سے شامل ہوئے اور بی ایس ایف میں بھرتی ہونے والے کانسٹیبلوں کے پریڈ کا جائزہ لیا۔

اس دوران آئی جی نے BSF کشمیر کے نئے ریکروٹس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ان کی خود اعتمادی، مہارت اور کوآرڈینیشن کے شاندار مظاہرہ کے لیے تہہ دل سے تعریف کیا۔ اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے قوم کی خدمت کرنے کی تلقین کی۔ Passing out parade held BSF headquarters in badaga

ویڈیو
مزید پڑھیں:

بعد ازیں انہوں نے نئے ریکروٹس کو میڈلز سے نوازا، جنہوں نے مختلف انڈور اور آؤٹ ڈور تربیتی سرگرمیوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ پریڈ کی کمان R/Ct چنمے چودھری نے کی۔ بیچ کے پانچ ٹرینیز کو مختلف مقابلوں میں بہترین قرار دیا گیا اور انہیں ٹرافیاں دی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.