ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: پنچایتی انتخابات پر تبادلہ خیال - جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزہ

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا کی صدارت میں پنچایتی انتخابات کی تیاروں کے حوالے سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔

بانڈی پورہ: پنچایتی انتخابات پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 6:24 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:37 AM IST

ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا ضلع الیکشن افسر بھی ہیں، انہوں نے اس میٹنگ کی صدارت کی اور انتخابات میں درپیش چیلینجز پر تبادلہ خیال کیا۔

بانڈی پورہ: پنچایتی انتخابات پر تبادلہ خیال

میٹنگ میں بتایا گیا کہ پنچایتی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہیں۔

اس موقعے پر بتایا گیا کہ ضلع میں نو بلاکز میں الیکشن کیے جائینگے۔ جن میں سے پنتالیس پنچایت حلقوں کے علاوہ چھ سو پچاسی پنچ حلقوں کی نشت خالی ہیں جہاں ضمنی الیکشن کیے جائینگے۔

اس موقعے پر الیکشن افسر نے زور دیا کہ 'وہ اس الیکشن کو آپسی تال میل سے کامیاب بنائے۔'

میٹینگ میں چناو سے جڑے عملے نے بھی شرکت کی۔ اور اپنے تجاویز سامنے رکھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.