پاکستانی افواج نے جنگی بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ ما رٹر شیلنگ کا استعمال کیا ۔
گولہ باری کے دوران پاکستان نے کئی ما رٹر شیل رہائشی علاقوں میں داغے تاہم گولہ باری سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
فوجی ترجمان نے کہا کہ بھارتی افواج نے بھی پاکستانی فائرنگ کا مناسب جواب دیا تا ہم گولہ باری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
مقامی لوگو ں نے کہا کہ' پاکستانی فائرنگ کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہو ں نے بتایا کہ کئی گو لے رہا ئشی علاقوں میں داغے تاہم پا کستانی گولہ باری سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔