ETV Bharat / state

بالاکوٹ سیکٹر میں گولہ باری

گولہ باری کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہونے کے ساتھ ہی سرحدی آبادی میں ڈر اور خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

بالاکوٹ سیکٹر میں گولہ باری
بالاکوٹ سیکٹر میں گولہ باری
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 8:25 AM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں درمیانی شب کو پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

بالاکوٹ سیکٹر میں گولہ باری
بالاکوٹ سیکٹر میں گولہ باری

پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالاکوٹ سیکٹر بلا اشتعال گولہ باری کی جس کا بھارتی افو اج بھی معقول دیا۔ تاہم ابھی تک گولہ باری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا کے 444 نئے معاملے درج، اموات کی تعداد 396

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج نے مارٹر گولے داغنے کے علاوہ بھاری اور چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کر کے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کا بھارتی فوج بھر پور اور مؤثر جواب دیا۔تاہم فی الوقت کسی بھی جانب سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے.

واضح رہے کہ پاکستانی افواج گزشتہ کئی دنوں سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنارہے ہیںجس کی وجہ سے اکثر و بیشتر سرحد پر بسنے والے لوگوں کا جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.