ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: پاکستان نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے سرحدی علاقے پونچھ کے بالا کوٹ میں پاکستان نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس میں چند فوجی جوان زخمی ہوئے ہیں۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 9:52 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:13 PM IST

بالا کوٹ میں گذشتہ شب 12:30 بجے پاکستان نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔بھارتی فوج نے بھی جوابی کاروائی کی، جو ابھی تک جاری ہے۔

دونوں افواج کے درمیان گولیوں اور موٹر شیلنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ جس سے پورے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اس وقت مزید بڑھ گئی جب گزشتہ ماہ مرکزی حکومت نے ریاست کو حاصل خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرکے مرکز کے زیر انتظام علاقے بنانے کا اعلان کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.