ریاسی: جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں ایڈوکیٹ شیخ ایاز حسین کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاسی کے پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ Demand Pahari Reservation for Reasi area
مزید پڑھیں:
اس دوران ایڈوکیٹ شیخ ایاز حسین نے حکومت پر ضلع کے پسماندہ لوگوں کو نذر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریاسی کے پہاڑی علاقوں میں مقیم پسماندہ نوجوانوں کا مستقبل مخدوش ہوتا جارہا ہے لیکن حکومت کے کانوں جوں نہیں رینگ رہی ہے. انہوں نے کانفرنس میں سیاسی و سماجی لوگوں سے ایک ہوکر یہاں کے نوجوانوں کے مستقبل کے لئے لڑنے کی اپیل کی۔