ETV Bharat / state

'فرقہ پرست طاقتوں کو دور رکھنا ہوگا'

این سی کے رہنما نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کا ایک مخصوص پارٹی کے امیدواروں کو تمام تر سہولیات کے تحت معقول سیکیورٹی فراہم کی گئی،جبکہ اس کے برعکس گپکار الانس کے امیدواروں کو سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر ہوٹلوں کے کمروں تک محدود کیا جارہا ہے۔

'فرقہ پرست طاقتوں کو دور رکھنا ہی ہوگا'
'فرقہ پرست طاقتوں کو دور رکھنا ہی ہوگا'
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 4:07 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ضلع گاندربل کے تین حلقوں میں عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کے امیدواروں کی جیت ہوگی۔

'فرقہ پرست طاقتوں کو دور رکھنا ہی ہوگا'

نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر فیاض احمد بابا نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ ایک بات چیت کے دوران کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں اور مذہب کے نام پر تقسیم کرنے والوں کو کشمیر کی عوام سخت جواب دے گی۔

فیاض احمد بابا نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کا ایک مخصوص پارٹی کے امیدواروں کو تمام تر سہولیات دستیاب رکھنے کے علاوہ معقول سیکیورٹی فراہم کی گئی۔جبکہ اس کے برعکس ان کے امیدواروں کو سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر ہوٹلوں کے کمروں تک محدود کیا جارہا ہے۔

تاہم ان سب کے باوجود جیت پی اے جی ڈے کے امیدواروں کی ہی ہو گی۔

بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ دفعہ 370اور 35اے کی منسوخی کے بعد جس طرح یہاں کی تمام سیاسی پارٹیاں تشخص کی بحالی کے لیے متحد ہوگی ہے اسی طرح اب عوام کو بھی بالغ نظری کا مظاہرہ کرکے بی جے پی جیسی فرقہ پرست جماعت کو دور رکھنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.