ETV Bharat / state

رام بن میں اوورلوڈنگ عروج پر

author img

By

Published : Mar 28, 2019, 10:02 PM IST

ضلع رام بن اور بانہال میں اوورلوڈنگ عروج پر ہے۔ آئے روز ضلع رام بن کے سڑکوں پر حادثات پیش آنا عام سی بات ہے کیوں کہ مسلسل گاڑیوں میں اوورلوڈنگ کی وجہ سے اکثر حادثات پیش آرہے ہیں۔

رام بن میں اوورلوڈنگ عروج پر


ای ٹی وی بھارت کے منائندے کے مطابق گاڑیوں میں مسافروں کو بکریوں کی طرح سوار کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سےکبھی بھی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔

رام بن میں اوورلوڈنگ عروج پر

نہ صرف رامبن بنہال بلکہ ضلع رام بن کے دور دراز لنک سڑکوں پر بھی اوور لوڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔


ای ٹی وی بھارت کے منائندے کے مطابق گاڑیوں میں مسافروں کو بکریوں کی طرح سوار کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سےکبھی بھی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔

رام بن میں اوورلوڈنگ عروج پر

نہ صرف رامبن بنہال بلکہ ضلع رام بن کے دور دراز لنک سڑکوں پر بھی اوور لوڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:رام بن بانہال میں اوورلوڈنگ عروج پر


Body:رام بن بانہال میں اوورلوڈنگ عروج پر
رام بن بانہال میں اوورلوڈنگ جاری ہے آئے روز ضلع رام بن کے سڑکوں پر حادثات پیش آنا عام سی بات ہے کیوں کی لگاتار گاڑیوں میں اوورلوڈنگ کی وجہ سے اکثر حادثات روز رونما ہوتے ہیں اگر دوسری جانب دیکھا جائے تو اوور لوڈنگ عروج پر ہے وہی رامن سے بانہال گاڑیوں میں مسافروں کو بکریوں کی طرح گاڑیوں میں لادا جاتا ہے اور کبھی بھی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے وہی نہ صرف رامبن بنہال بلکہ ضلع رام بن کے دور دراز لنک سڑکوں پر بھی اور لوڈنگ جاری ہے واہی ٹریفک پولیس کسی بڑے حادثے کا انتظار میں ہے پھر جا کے ان کی آنکھ کھلے گئی


Conclusion:رام بن بانہال میں اوورلوڈنگ عروج پر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.