ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں بی ڈی سی انتخابات اختتام پذیر - جموں و کشمیر میں ووٹںگ صبح 9 بجے سے ایک بجے

جموں کشمیر میں آج بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ ووٹنگ کی کل شرح 98.3 فیصد رہی۔

جموں و کشمیر میں بی ڈی سی انتخابات اختتام پذیر
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 5:18 PM IST

جموں و کشمیر میں ووٹںگ صبح 9 بجے سے ایک بجے تک ہوئی جبکہ ووٹوں کی گنتی آج ہی سہ پہر تین بجے سے شروع کی گئی۔

جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں ووٹنگ کی شرح درج ذیل ہیں:
⦁ اننت ناگ 90.5
⦁ باںدی پورہ 97.6
⦁ بارہمولہ 97.1
⦁ بڈگام 94.9
⦁ ڈوڈہ 99.2
⦁ گاندربل 95.1
⦁ جموں 99.5
⦁ کرگل 98.3
⦁ کٹھوعہ 99.4
⦁ کشتواڑ 99.5
⦁ کولگام 93.9
⦁ کپواڑہ 95.9
⦁ لیہہ 97.3
⦁ پونچھ 99.3
⦁ پلوامہ 86.2
⦁ راجوری 99.5
⦁ رامبن 99.2
⦁ ریاسی 99.7
⦁ سامبا 99.6
⦁ شوپیان 85.3
⦁ سرینگر 100
⦁ ادھمپور 99.4

پنچایتوں کے تمام 23629 پنچ اور 3652 سرپنچ بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے چیئرپرسن کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ریاست میں مجموعی طور 316 بلاکس ہیں لیکن ان سبھی بلاکس میں ووٹ نہیں ڈالے جارہے گئے کیونکہ پنچائتی انتخابات کے دوران وادی کشمیر کے متعدد حلقوں میں بائیکاٹ کی وجہ سے کوئی پنچ یا سرپنچ منتخب نہیں ہوا تھا۔

جموں و کشمیر میں بی ڈی سی انتخابات اختتام پذیر
جموں و کشمیر میں بی ڈی سی انتخابات اختتام پذیر

ایک ہزار 65 امیدواروں کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا جبکہ 27 امیدواروں کو بلا مقابلہ پہلے ہی کامیاب قرار دیا جاچکا ہے۔یہ انتخابات بیلٹ باکس کے ذریعے کئے گئے۔

واضح ہے کہ یہ انتخابات تب کراے جارہیے ہیں جب جموں و کشمیر میں دفعہ 35اے اور 370 کو منسوخ کر کے دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے جس کے بعد کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے ان انتخابات سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

over 98 percent polling was recorded for the election of Chairpersons for Block Development Council in jk

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.