ETV Bharat / state

Orientation Programme ترال کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آشا ورکروں کے لئے بیداری پروگرام

author img

By

Published : May 2, 2023, 5:10 PM IST

ترال میں واقع سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آشا ورکروں کے لئے معلوماتی و تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔اس پروگرام میں بڑی تعداد میں آشا ورکروز نے شرکت کی۔

ترال کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آشا ورکروں کے لئے بیداری پروگرام

ترال:جموں و کشمیر کے ترال میں واقع سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں آشا ورکروں کے لئے ایک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ماہرین کی جانب سے نہیں (آشا ورکروں)مفید مشورے دئیے گئے۔اس کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کی دیکھ بھال اور اچھے تعلقات کے سلسلے میں جانکاری فراہم کی گئی۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ آشا ورکر صحت کے نظام میں کارکنان کے اہم کیڈر ہیں۔

وہ کمیونٹی اراکین کے ساتھ ذاتی رابطہ ،خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں خواتین اور مردوں کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کرنے،اس کے علاوہ دوسرے کاموں کو انجام دینے میں ماہر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت آشا ورکرز محکمہ صحت کے مختلف کاموں میں اہم رول ادا کرنے لگی ہیں۔ انہیں اگر مزید تربیت دی جائے تو وہ اور بہتر کام کرسکتی ہیں۔ اس موقع پر موجود آشا ورکروں نے ایسے پروگرام مستقبل میں بھی منعقد کرانے کی مانگ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Two Days Exhibition in Tral ترال میں دو روزہ نمائش کا اہتمام

ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے تربیتی پروگرام سے معلومات میں اضافہ ہو تا ہے اس سے کام اور آسان ہو جاتا ہے۔انتظامیہ سے اپیل ہے کہ وہ اس طرح کے پروگرام مزید منعقد کرے تا کہ ہمارے کام میں مزید بہتری آ سکے۔ کمیونٹی ہیلتھ افیسر منظور احمد نے میڈیا کو بتایا کہ آج کے اس خصوصی پروگرام میں آشا ورکروں کو جدید گائیڈ لائن پر کام کرنے کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔آشا ورکرز میں اس پروگرام کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.