ETV Bharat / state

Programme for Psychologists ماہرین نفسیات اور صلاح کاروں کا آن لائن تربیتی پروگرام - Programs for Psychologists

ماہرین نفسیات اور صلاح کاروں کے آن لائن تربیتی پروگرام کا آغاز عمل میں آگیا ہے۔ صوبائی انتظامیہ کشمیر نے سرینگر کے نفسیاتی امراض کے اسپتال کے سائیکو لاجسٹس اور کونسلروں کے لیے آن لائن اور ٹیلی فونک تربیت شروع کی ہے۔ training Programs for Psychologists and Counsellors

Online training Programs for Psychologists and Counsellors

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 11:02 AM IST

سری نگر: "سکون" ہیلپ لائن کے ماہر نفسیات اور صلاح کاروں کی صلاحیت سازی کے لیے صوبائی انتظامیہ کشمیر نے سرینگر کے نفسیاتی امراض کے اسپتال کے سائیکو لاجسٹس اور کونسلروں کے لیے آن لائن اور ٹیلی فونک تربیت شروع کی ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد منشیات کے عادی افراد کی بروقت کونسلنگ کرنا اور نفسیاتی مریضوں کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ وادیٔ کشمیر میں منشیات کی وبا اور نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں سکون ہیلپ نفسیاتی مریضوں اور منشیات میں مبتلا افراد کے لیے بے حد سود مند ثابت اور کار آمد ثابت ہو رہی ہے۔ Online training Programs for Psychologists and Counsellors

یہ بھی پڑھیں:

ادھر وادیٔ کشمیر میں خودکشی کے خطرناک رجحان کو دیکھتے ہوئے اور اس پر قابو پانے کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ نیور سائنسز نے ایک غیر سرکاری ادارے ایس آر او کے تعاون سے "زندگی" نام سے بھی ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے جس میں ماہرین کی ایک ٹیم کام کررہی ہے۔ sukoon helpline experts online training

اس ہیلپ لائن کے ذریعے ان افراد تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے جن میں خودکشی کرنے کا خیال پنپتا ہے۔ "زندگی" ہیلپ لائن سے بغیر کسی شور و غل کے روزانہ کی بنیاد پر کم از کم 3 قیمتی جانیں خودکشی کرنے سے بچا رہی ہے۔ "زندگی" ہیلپ لائن کے ٹول فری نمبر 18002701008 پر کوئی بھی ایسا شخص جس کے دماغ میں خودکشی کا خیال آتا ہے۔ شام 6 بجے سے رات کے 11 بجے تک ماہرین نفسیات کی خدمات حاصل کرسکتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.