ETV Bharat / state

Road Accident In Doda ڈوڈہ کے گندو میں سڑک حادثہ،ایک ہلاک تین زخمی - One Killed In An Road Accident

ضلع ڈوڈہ کے گندو میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ سڑک حادثے کے بعد مین روڈ پر چند گھنٹوں کے لئے گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

ڈوڈہ کے گندو میں سڑک حادثہ،ایک ہلاک،تین زخمی

author img

By

Published : Jul 27, 2023, 4:03 PM IST

ڈوڈہ کے گندو میں سڑک حادثہ،ایک ہلاک،تین زخمی

ڈوڈہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے گندو میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔سڑک حادثے کے بعد مین روڈ پر چند گھنٹوں کے لئے گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ سڑک حادثہ اس وقت تک پیش آیا جب کار سرینگر سے حجاج کرام کو لے کر گھر واپس جاری رہی تھی تبھی کار بے قابو ہو کر
ٹھاٹھری کلوتران شاہرہ پر بمو کے مقام پر لگ بھگ تین سو فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیاجبکہ دیگر تین شدید زخمی ہوئے جن کو علاج کے لئے ٹھاٹھری کے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں پر ان کا علاج چل رہا ہے مزید تفصیلات آنی باقی ہے ۔سڑک حادثے کے بعد مین روڈ پر چند گھنٹوں کے لئے گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:Two Arrested in Jammu جموں میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو گرفتار

پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔پولیس نے کہاکہ اس معاملے میں واضح طور پر کچھ بھی نہیں کہا ہے ۔حادثے کے بعد علاقے میں غم و غصہ کا ماحول ہے۔مقامی باشندوں نے زخمیوں کو ہستال میں داخل کرانے میں مددد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.