ETV Bharat / state

موبائیل فون پھٹنے سے شہری زخمی - kashmir latest

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں آج شام ایک شخص اس وقت زخمی ہو گیا جب اس کے ہاتھ میں موجود موبائیل فون پھٹ گیا۔

موبائیل فون پھٹ جانے سے شہری زخمی
موبائیل فون پھٹ جانے سے شہری زخمی
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 9:38 PM IST

اطلاعات کے مطابق ارشاد احمد ریشی ولد غلام رسول ساکن مین ٹاون ترال اپنے موبائیل فون پر گیم کھیل رہا تھا اور اچانک یہ فون پھٹ گیا جسکی وجہ سے اسکی آنکھوں میں زخم آگئے ہیں۔

ارشاد احمد کو فوری طورپر سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں بھرتی کیا گیا جہاں اسکا علاج ہو رہا ہے۔

ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.