ETV Bharat / state

بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک دیگر زخمی

author img

By

Published : Nov 8, 2019, 5:23 PM IST

Updated : Nov 8, 2019, 6:44 PM IST

گذشتہ رات تیز بارش کے سبب بجلی گرنے سے ایک شخص  کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک دیگر زخمی

جموں و کشمیر میں ضلع اودھم پور کے تحصیل چننینی کے علاقے میں میں گذشتہ رات تیز بارش کے سبب بجلی گرنے سے ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دیگر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک دیگر زخمی

اطلاعات کے مطابق دو روز قبل ہی ضلع کے اس دور دراز علاقے میں موسلا دھار بارش اور برف باری کا آغاز ہوا تھا۔ گذشتہ شام ہونے والے برف باری اور تیز بارش کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

زخمی کی شناخت سدیش کمار کے نام سے ہوئی ہے۔

جسے علاج کے لیے دیر رات چننینی کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا تھا ۔ لیکن اس کی بگڑتی حالت کے پیش نظر ضلعی اسپتال اودھم پور ریفر کیا گیا۔ جہاں متاثرہ شخص زیر علاج ہے۔

وہ شخص اب خطرے سے باہر بتایا جا رہا ہے۔

Intro:बीती रात उधमपुर जिले के सरार क्षेत्र तहसील चनैनी में भारी बारिश होने के कारण आसमानी बिजली गिरने के कारण एक व्यक्ति की मौके पर ही मौत हो गई जबकि अन्य गंभीर रूप से घायल हो गया।

रिपोर्टों के अनुसार, दो दिन पहले जिले के इस दूर-दराज के इलाके में भारी बारिश और हिमपात शुरू हुआ था और कल शाम इस त्रासदी के कारण यह हादसा हुआ था।

घायल की पहचान सुदेश कुमार के रूप में हुई है जिसे कल देर रात चेनैनी उप जिला अस्पताल लाया गया था, उनकी बिगड़ती हालत को देखते हुए उसे फिर ज़िला हस्पताल उधमपुर रेफर कर दिया गया। जहां पर पीड़ित का इलाज चल रहा है अथवा वह खतरे से बाहर बताया जा रहा है।

बाइट.
1)डॉ विनीत गुप्ता
2) नजीर हुसैन. पीडित के रिश्तेदारBody:1 died, and 1 critically injured in a lightening incident at UdhampurConclusion:1 died, and 1 critically injured in a lightening incident at Udhampur
Last Updated : Nov 8, 2019, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.