ETV Bharat / state

ہائی وے پر دو حادثے، ایک کی موت - سڑک کے الگ الگ حادثات

ضلع رامبن میں جموں سرینگر ہائی وے پر سڑک کے الگ الگ حادثات میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے ۔

ہائی وے پر دو حادثے، ایک کی موت
ہائی وے پر دو حادثے، ایک کی موت
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 4:46 PM IST

اطلاعات کے مطابق شراب سے بھری ایک منی ٹرک سرینگر کی جانب جارہی تھی کہ ضلع رامبن کے ڈیگڈول کے مقام پر ایک کھائی میں پھسل گئی، جس میں دو افراد سوار زخمی ہوگئے۔ جب یہ حادثہ ہوا تو ٹرک سری نگر کی طرف جارہا تھا۔

زخمیوں کی شناخت غلام محمد (49) ولد نذیر احمد آر او ہالہ کے طور پر اور ڈرائیور راکیش سنگھ (30) ولد رام سنگھ آر او اودھم پور کے طور پر ہو گئی ہے۔

دوسرے حادثے میں ایک شخص کی موقع پر ہی دم توڑ گیا جب آج کی صبح کے اوقات میں اس کی کار کیلا مور رامبن کے قریب گر گئی۔ ہلاک شدہ شخص کی شناخت کیہر سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو ڈیجیانا جموں کا رہائشی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.