ETV Bharat / state

حقوق اطفال کے تعلق سے ورکشاپ - ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ کے ذریعے حقوق اطفال و قوانین پر مبنی ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

حقوق اطفال کے تعلق سے ورکشاپ
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 8:07 PM IST

یہ ورکشاپ مٹن آکورہ کے ایک نجی اسکول میں منعقد کیا گیا۔

حقوق اطفال کے تعلق سے ورکشاپ

ورکشاپ میں لیگل سروسز اتھارٹی کی سکریٹری رافیہ حسن خاکی کے علاوہ ضلع کے کئی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقعے پر نجی اسکولز میں زیر تعلیم طلبا کو حقوق کے بارے میں جانکاری دی گئی جبکہ ریگنگ جسیے سنگین اور غیرقانونی عمل سے بھی بچوں کو واقف کرایا گیا۔

رافیہ خاکی نے بچوں سے حصول تعلیم کے دوران مختلف پہلوؤں کو ذہن نشین کرنے پر ذور دیا اور سماج میں ایک اچھے شہری کے طور پر پیش ہونے کی تلقین کی۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کو اس طرح کے پروگرامز میں شامل کرانا وقت کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'منشیات کی پھیلتی وباء باعث تشویش ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے عملی طور پر اقدامات اٹھانے کی بےحد ضرورت ہے۔'

Intro:ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ کے اشتراک سے حقوق اطفال و قوانین پر مبنی ایک ورکشاپ کا اہتمام

Body:ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ کے اشتراک سے مٹن آکورہ میں ایک نجی اسکول میں سید کلٹوہشن اور حقوق اطفال و قوانین پر مبنی ایک ورکشاپ کا اہتمام ہوا۔
ورکشاپ میں لیگل سروسز اتھارٹی کی سکریٹری رافیہ حسن خاکی کے علاؤہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
اس موقعہ پر نجی اسکولوں میں زیر تعلیم طالب علموں کے حقوق کے بارے میں جانکاری دی گئ
جبکہ ریگنگ جسیے سنگین و غیر قانونی عمل سے بھی بچوں کو واقف کرایا گیا۔
رافیہ خاکی نے بچوں کو  حصول تعلیم کے دوران مختلف پہلوؤں کو ذہن نشین کرنے پر ذور دیا اور سماج میں ایک اچھے شہری کے بطور پیش ہونے کی تلقین کی۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کو ایلیمنٹری سطح پر اسطرح کے پروگراموں میں شامل کرانا وقت کی اشد ضرورت ہے

انہوں نے کہا کہ منشیات کی پھیلتی وبا باعث تشویش ہے اور اسے نمٹنے کے لیے عملی طور پر۔ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔۔۔

بائٹ:- رافیہ حسن خاکی۔ سکریٹری لیگل سروسز اتھارٹی

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.