ETV Bharat / state

کشمیری زبان و ادب کے تئیں خواتین کا کیا رول ہے؟ - معروف کشمیری شاعرہ رخسانہ جبین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ایم اے روڈ وومنز کالج میں کشمیری زبان وادب کے تئیں خواتین کا کردار کے عنوان سے دو روزہ کانفرنس جاری ہے۔

کشمیری زبان و ادب کے تئیں خواتین کا کیا رول ہے؟

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 7:30 PM IST

کانفرنس کے حاشئے پر سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ریڈیو کشمیر سرینگر اور معروف کشمیری شاعرہ رخسانہ جبین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی اور کشمیری زبان و ادب کے تئیں خواتین کا کیا رول ہے اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

کشمیری زبان و ادب کے تئیں خواتین کا کیا رول ہے؟

رخسانہ جبین صاحبہ کا کہنا تھا کہ' کشمیری زبان و ادب کے تئیں کشمیر کی خواتین بھی مردوں کے شانہ بہ شانہ اپنا کردار ہمیشہ سے نبھاتی آرہی ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'کشمیر کی للۃدید اور حبہ خاتون جیسی خواتین شعرا کا نام پورےملک میں تاریخ کے اوراک میں سر فہرست ہیں۔ '

صنف نازک کے ساتھ ہورہے امتیازی سلوک کے ایک سوال کے جواب مین ان کا کہنا تھا کہ ایسی شکایت آئے دن منظر عام پر آتی ہیں تاہم زبان و ادب کے شعبے میں ایسا بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں خواتین شعرائی جو کلام لکھتی ہیں اس کو نہ صرف پڑھا جاتا ہے بلکہ داد بھی دی جاتی اور اس طرح سے یہاں خواتین کی کافی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بے حد خوش ہیں کہ اس شعبے میںاب نوعمر لڑکیا سامنے آرہی جن کو راہ دکھانے کی ضرورت ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.