ETV Bharat / state

کینسر کے عالمی دن کے موقع پر جموں میڈیکل کالج میں تقریب کا اہتمام

دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 80 لاکھ سے زائد افراد مختلف اقسام کے کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کی وجہ سے ہونے والی مشترکہ اموات سے بھی زیادہ ہے۔

on the eve of world cancer day, an awareness program was held in jammu
کینسر کے عالمی دن کے موقع پر جموں میڈیکل کالج میں تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 7:31 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:28 AM IST

جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں 4 فروری کوسرطان (کینسر) کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد اس موذی مرض کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے تاکہ لوگوں کو اس مرض کے حوالے سے معلومات فراہم کی جاسکیں۔

اس سلسلے میں آج جموں کے میڈیکل کالج میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جموں صوبہ کے نامور ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ اس مہلق بیماری میں مبتلا لوگوں نے حصہ لیا۔اس موقعہ پر مقررین نے سرطان بیماری سے بچاؤ کی جانکاری دی۔

کینسر کے عالمی دن کے موقع پر جموں میڈیکل کالج میں تقریب کا اہتمام

اونوکالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اشوتوش مہاجن نے کہا کہ بریسٹ کینسر خواتین میں زیادہ تر پایا جارہا ہیں جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہرین کے مطابق رواں عشرے میں اس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور یہ مرض بڑی عمر کی خواتین اور نوعمر لڑکیوں تک کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔

واضع رہے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں سے ہر آٹھویں ہلاکت کی وجہ کینسر ہے۔

دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 80 لاکھ سے زائد افراد مختلف اقسام کے کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کی وجہ سے ہونے والی مشترکہ اموات سے بھی زیادہ ہے۔

جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں 4 فروری کوسرطان (کینسر) کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد اس موذی مرض کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے تاکہ لوگوں کو اس مرض کے حوالے سے معلومات فراہم کی جاسکیں۔

اس سلسلے میں آج جموں کے میڈیکل کالج میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جموں صوبہ کے نامور ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ اس مہلق بیماری میں مبتلا لوگوں نے حصہ لیا۔اس موقعہ پر مقررین نے سرطان بیماری سے بچاؤ کی جانکاری دی۔

کینسر کے عالمی دن کے موقع پر جموں میڈیکل کالج میں تقریب کا اہتمام

اونوکالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اشوتوش مہاجن نے کہا کہ بریسٹ کینسر خواتین میں زیادہ تر پایا جارہا ہیں جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہرین کے مطابق رواں عشرے میں اس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور یہ مرض بڑی عمر کی خواتین اور نوعمر لڑکیوں تک کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔

واضع رہے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں سے ہر آٹھویں ہلاکت کی وجہ کینسر ہے۔

دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 80 لاکھ سے زائد افراد مختلف اقسام کے کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کی وجہ سے ہونے والی مشترکہ اموات سے بھی زیادہ ہے۔

Intro:کینسر  کے عالمی دن کے موقع پر آج  جموں کے میڈیکل کالج میں تقریب کا اہتمام  جموں کشمیر سمیت دنیابھرمیں 4فروری کوسرطان (کینسر)کاعالمی دن منایاجاتاہے۔اس دن کومنانے کا مقصد اس موذی مرض کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ،تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس مرض کے حوالے سے بتایا جا سکے۔ اس سلسلے میں آج  جموں کے میڈیکل کالج میں میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جموں صوبہ کےنامور ڈاکٹرو کے ساتھ ساتھ اس مہلق بیماری میں مبتلا لوگوں نے  حصہ لیا اس موقہ پر مقررین نے سرطان بیماری سے نمٹنے کی جانکاری دی  اونوکالوجی کے ہیڈ ڈاکٹر اسوتوس مہاجن نے کہا کہ  بریسٹ کینسر خواتین میں زیادہ تر پایا جارہا ہیں  جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔  انہون نے مزید کہا کہ ماہرین کے مطابق رواں عشرے میں اس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور یہ مرض بڑی عمر کی خواتین اور نوعمر لڑکیوں تک کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے  واضع رہیے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں سے ہر آٹھویں ہلاکت کی وجہ کینسر ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال اندازاً 80 لاکھ سے زائد افراد مختلف اقسام کے کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کی وجہ سے ہونے والی مشترکہ اموات سے بھی زائد ہے۔ byt of dr ashotosh mahajan head of the department of oncology gmc


Body:byt of dr ashotosh mahajan head of the department of oncology gmc


Conclusion:کینسر  کے عالمی دن کے موقع پر آج  جموں کے میڈیکل کالج میں تقریب کا اہتمام  جموں کشمیر سمیت دنیابھرمیں 4فروری کوسرطان (کینسر)کاعالمی دن منایاجاتاہے۔اس دن کومنانے کا مقصد اس موذی مرض کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ،تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس مرض کے حوالے سے بتایا جا سکے۔ اس سلسلے میں آج  جموں کے میڈیکل کالج میں میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جموں صوبہ کےنامور ڈاکٹرو کے ساتھ ساتھ اس مہلق بیماری میں مبتلا لوگوں نے  حصہ لیا اس موقہ پر مقررین نے سرطان بیماری سے نمٹنے کی جانکاری دی  اونوکالوجی کے ہیڈ ڈاکٹر اسوتوس مہاجن نے کہا کہ  بریسٹ کینسر خواتین میں زیادہ تر پایا جارہا ہیں  جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔  انہون نے مزید کہا کہ ماہرین کے مطابق رواں عشرے میں اس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور یہ مرض بڑی عمر کی خواتین اور نوعمر لڑکیوں تک کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے  واضع رہیے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں سے ہر آٹھویں ہلاکت کی وجہ کینسر ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال اندازاً 80 لاکھ سے زائد افراد مختلف اقسام کے کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کی وجہ سے ہونے والی مشترکہ اموات سے بھی زائد ہے۔ byt of dr ashotosh mahajan head of the department of oncology gmc
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.