ETV Bharat / state

عمر عبداللہ کا ایغور مسلمانوں کی حالت زار دیکھنے کا مشورہ - ایغور مسلمانوں کی حالت زار دیکھنے کی ضرورت

بدھ کے روز سابق وزیر اعلی کا ٹویٹر اکاؤنٹ کچھ دیر کے لیے حذف ہوگیا تھا لیکن کچھ دیر بعد بحال ہوگیا۔

عمر عبداللہ کا ایغور مسلمانوں کی حالت زار  دیکھنے کا مشورہ

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 10:29 AM IST

جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبد اللہ نے بھارت اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ٹویٹ کیا کہ جو کشمیری چین کی طرف دیکھنے لگے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ ایغور مسلمانوں کی حالت زار گوگل پر چیک کرکے دیکھ لیں اور احتیاط کے ساتھ فیصلہ کریں ۔

عمر عبداللہ کا ایغور مسلمانوں کی حالت زار  دیکھنے کا مشورہ
عمر عبداللہ کا ایغور مسلمانوں کی حالت زار دیکھنے کا مشورہ

نیشنل کانفرنس کے رہنما نے ایک ٹویٹ میں کہا ' جو کشمیری چین کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ بچانے آئیں گے انہیں صرف ایغور مسلمانوں کی حالت زار دیکھنے کی ضرورت ہے۔ محتاط رہو کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔'

عمر عبداللہ کے اس ٹویٹ پر بیشتر کشمیری نوجوانوں نے ناراضگی کا اظہار کیا اور عمر عبد اللہ کو مشورہ دیا کہ وہ کشمیری مسلمانوں کو صلاح و مشورہ دینا بند کرے ۔

لوگوں کے غصے کو دیکھتے ہوئے سابق وزیراعلی عمر عبد اللہ نے اپنا ٹویٹر اکاونٹ کچھ دیر کے لئے بند کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے لداخ کے گلوان وادی میں دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے کھڑی ہیں۔ دوسری جانب فوجی اعلی سطح پربات چیت کے ذریعہ کشیدگی دور کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔

لداخ میں بھارت چین کے درمیان کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کے 20 جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.