ETV Bharat / state

شوپیان میں 3 روز بعد انٹرنیٹ خدمات بحال

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں عام زندگی بحال۔

ضلع شوپیان میں عام زندگی بحال
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 4:52 PM IST

ضلع شوپیان میں مارے گئے دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے تین روز بعد ضلع شوپیان میں صورتحال معمول پر آگئی ہے، جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی بحال کر دی گئی۔

جمعہ کے روز ضلع کے رتنی پورہ نامی گاؤں میں خونریز تصادم آرائی میں دو عسکریت ہلاک ہو ئے تھے۔ سرچ آپریشن کے دوران مظاہرین اور فورسز کے بیچ ہوئے جھڑپ میں 20 سے زائد افراد اور ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے۔

ضلع شوپیان میں عام زندگی بحال

ضلع میں آج 3 روز بعد صورتحال معمول پر آگئی۔ بازاروں میں لوگوں کی کافی بھیڑ دیکھنے کو ملی۔

تین روز تک سنسان پڑی سڑکوں پر گاڑیوں کی بھیڑ دیکھنے کو ملی۔کئی جگہوں پر ٹریفک جام بھی لگا ہوا تھا۔ مواصلاتی کمپنیوں کی تیز رفتار والی تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ خدمات بھی بحال کر دی گئی۔

Intro:تین روز بعد عام زندگی لوٹ آی،انٹرنیٹ خدمات بحال۔

Body:
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں عام زندگی بحال۔
ضلع شوپیان میں مارے گئے دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے تین روز بعد ضلع شوپیان میں صورتحال معمول پر آگئی ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی بحال کر دی گئی۔

واضع رہے کہ جمعہ کے روز ضلع کے رتنی پورہ نامی گاؤں میں خونریز تصادم آرائی میں دو عسکریت جاں بحق ہوے تھے اور اس دوران مضاہرین اور فورسز کے بیچ جھڑپوں میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا تھا۔

ضلع میں آج 3 روز بعد صورتحال معمول پر آگئی۔ بازاروں میں لوگوں کا کافی رش دیکھنے کو ملا۔تین روز تک سنسان پڑی سڑکوں پر گاڑیوں کا رش دیکھنے کو ملا کہی جگہوں پر گاڑیوں کے رش سے ٹریفک جام بھی دیکھنے کو ملا۔مواصلاتی کمپنیوں کی تیز رفتار والی تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ خدمات بھی بحال کر دی گئی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.