ETV Bharat / state

بارہویں جماعت کے نتائج میں نورین فاطمہ نے علاقے کا نام روشن کیا

گورنمنٹ گرلز ہائیر اسکنڈری اسکول منڈی کی طالبہ نورین فاطمہ نے بارہویں جماعت کے امتحانات میں 500 نمبرات میں سے 437 نمبر حاصل کرکے منڈی تحصیل کا نام روشن کیا ہے-

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 4:54 PM IST

بارویں جماعت کے نتائج میں نورین فاطمہ نے علاقے کا نام روشن کیا
Noreen Fatima scored 87.8% percent in the 12th class examination

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل منڈی سے تعلق رکھنے والی طالبہ نورین فاطمہ دختر محمد رفیق ملک نے بارہویں جماعت میں دسویں جماعت کی بہترین کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے سال 2019۔20 انیول ونٹر زون امتحان میں ایک بار بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے-

بارویں جماعت کے نتائج میں نورین فاطمہ نے علاقے کا نام روشن کیا

گورنمنٹ گرلز ہائیر اسکینڈری اسکول منڈی کی طالبہ نورین فاطمہ نے بارہویں جماعت کے امتحانات میں 500 نمبرات میں سے 437 نمبر حاصل کرکے منڈی تحصیل کا نام روشن کیا- جبکہ دسویں جماعت کے بورڈ امتحان میں انہوں نے 92 فیصد نمبرات حاصل کئے تھے- اس بار بارہویں میں انہوں نے %87.5 نمبرات لیکر والدین، اساتذہ اور اپنے علاقے کا نام روشن کیا-

اس حوالے سے نورین فاطم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سبھی والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو اسکول بھیجے- انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کو تعلیم سے دور نہیں رکھا جانا چاہیے۔

Intro:بارویں جماعت کے نتائیج میں نورین فاطمہ %87.5 فصد نمبر سے کامیاب۔
Body:ایک بار پھر طلبات نے کیا منڈی کا نام روشن
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی سے تعلق رکھنے والی طالباء نورین فاطمہ ملک دختر محمد رفیق ملک نے بارویں جماعت میں دسویں جماعت کی بہترین کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوے باروہں جماعت سال 2019/20 انول ونٹر زون میں پھر ایک بار بہترین کرکردگی کامظاہرہ کیا ہے- گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول منڈی کی طالبہ نورین فاطمہ نے 500 نمبرات میں سے 437 نمبر حاصل کرکے منڈی تحصیل کا نام روشن کیاہے- جبکہ میٹرک امتحان میں %92نمبرات حاصل کئے تھے- اور اس بار باروہں میں %87.5 نمبرات لیکر والدین اساتذہ کا نام روشن پہچان برقرار رکھی ہے- اس حوالے سے نرین فاطمہ ملک نے خوشی کا اظہار کرتے ہوے تمام ان والدین سے اپیل کی ہے جو اپنی بیٹیوں کو سکول بھیجنے اور تعلیم سے دوررکھنے پر تلے ہوے ہیں - وہ اپنی بیٹیوں کو تعلیم سے مت روکیں انہیں تعلیم کے زیور سے اراستہ کریں انہوں نے تمام اسکول انتظامیہ اساتذہ اور والدین کا شکریہ اداکیا جن کی محنتوں اور کوشوں سے کامیابی میرا مقدر بنی ہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.