ETV Bharat / state

اننت ناگ : قبائلی خانہ بدوشوں کا دربار مو۔۔۔۔ - خانہ بدوشوں سے کورونا

مہلک بیماری کووڈ 19 کے پھیلاؤ کی وجہ سے رواں برس قبائلی خانہ بدوشوں کی سالانہ نقل و حمل تاخیر سے شروع ہوئی ہے۔

اننت ناگ : قبائلی خانہ بدوشوں کا دربار مو۔۔۔۔

author img

By

Published : May 27, 2020, 6:52 PM IST

اگر چہ یہ مارچ کے مہینے میں ہی کشمیر کا رخ کرتے تھے۔ تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے سبب رواں برس مائیگریشن میں تاخیر ہوئی۔

اننت ناگ : قبائلی خانہ بدوشوں کا دربار مو۔۔۔۔
قبائلی خانہ بدوشوں کی یہ روایت دربار مو کی طرح ہے، صوبہ جموں کے مختلف علاقوں سے پیر پنچال اور اونچی برف سے ڈھکی چوٹیوں کو عبور کر کے وہ وادی کشمیر میں داخل ہو رہے ہیں۔ان کے واپس ہوتے ہی یہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام کی طرف رخ کرتے ہیں اور خیمہ لگا کر اپنی روزی روٹی کماتے ہے۔اگر چہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے گزشتہ پندرہ روز کے دوران گجر بکروال برادری سے تعلق رکھنے والے خانہ بدوش قبائلوں کو ان کی سالانہ نقل و حمل کی سہولت کے لیے ہزاروں پاس جاری کیے ہیں۔تاہم رواں برس ان کی موجودگی کے بارے میں مقامی افراد خوفزدہ ہیں۔ انہیں ڈر ہے کہ خانہ بدوشوں سے کورونا پھیل سکتا ہے۔دوسری جانب قبائلی خانہ بدوشوں کا کہنا ہے کہ ' گورنمنٹ کی جانب سے پہلے باضابطہ طور ان کے ٹیسٹ کیے گئے اور اس کے بعد انہیں آگے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔‎

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.