ETV Bharat / state

خانہ بدوش لوگوں کو کئی مشکلات کا سامنا - یعنی خانہ بدوش لوگوں

کورونا واٸرس کی وجہ سے جہاں دنیا کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے وہیں غریبی سے نچلی سطح کی زندگی بسر کرنے والے یعنی خانہ بدوش لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا درپیش ہے۔

خانہ بدوش لوگوں کو کئی مشکلات کا سامنہ
خانہ بدوش لوگوں کو کئی مشکلات کا سامنہ
author img

By

Published : May 4, 2020, 11:12 PM IST

اگرچہ ان کی آبادی تقریباً ایک لاکھ سے زائد ہے وہی سرکار ان کی بازآبادی کے لئے کوئی مؤثر اقدام نہیں اٹھاتے ہیں اور یہ لوگ در در کی ٹھوکرے کھارہے ہیں ان کے بچہ اور بڑھے فاقہ کشی سے مرجاتے ہیں۔

خانہ بدوش لوگوں کو کئی مشکلات کا سامنہ

جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں رہاٸش زیر خانہ بدوش لوگ جو اپنی زندگی میوہ باغات،ندی نالوں،پہاڑوں اور کریواوں پر معمولی پالتھین کے خیموں میں جی رہے ہیں۔

ضلع پلوامہ کے مختلف گاؤں میں بھی ان لوگوں کی اچھی خاصی تعداد رہاٸش پزیر ہیں۔

جنہوں نے حکام کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکام ان کی طرف توجہ نہیں دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا جہاں وہ لوگ پہلے ہی مشکل سے ضروریات زندگی پوری کرپاتے ہیں وہی لاک ڈاون کی وجہ سے ان کا جینا محال بن گیا ہے۔

مذکورہ لوگوں کا کہنا ہے کہ حکام کی طرف سے انہیں کوٸی سہولیات نہیں دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ لاک ڈاؤن کے دوران غریبی سے نچلی سطح کی زندگی بسر کرنے والوں کو مفت راشن فراہم کیا گیا ہے۔

انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں اس لاک ڈاون میں ضروریات زندگی خاص کر چاول، آٹا، تیل وغیرہ فراہم کیا جائے، تاکہ وہ بھی راحت محسوس کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.