ETV Bharat / state

' کشمیر میں فوج کے مظالم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا' - دفعہ 370

قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا کہ کشمیری عوام کی اکثریت دفعہ 370 کی منسوخی کی حمایت میں ہے اور وہ اس تعلق سے پوری طرح مطمین ہیں۔

' کشمیر میں فوج کے مظالم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا'
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 2:03 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:33 PM IST

اجیت ڈوبھال نے کہا کہ' وادیٔ کشمیر میں چند شر پسند افراد دفعہ 370 کی منسوخی کے مرکزی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں۔کشمیری عوام اپنا بہتر مستقبل دیکھ رہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ وادیٔ کشمیر میں فوج کے مظالم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور انکے بقول بھارتی فوج دہشت گردوں سے مقابلہ کر رہی ہے۔

اجیت ڈوبھال نے کہا کہ کشمیر میں 199 پولیس اسٹیشنز میں سے صرف 10 میں بندشیں عائد کی گئی ہے اور لینڈ لائن سروس 100 فیصد بحال کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' وادی میں صورتحال معمول پر آرہی ہے۔ ایک ماہ کے دوران صرف 6 اگست کو ایک واقع پیش آیا تھا جب ایک نوجوان پھتراؤ کے دوران زخمی ہوا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا تھا۔ نوجوان گولی لگنے سے ہلاک نہیں ہوا تھا۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم پاکستانی دہشت گردوں سے کشمیری عوام کا تحفظ کریں گے چاہیے اس کے لیے ہمیں بندشیں ہی کیون نہ عائد کرنی پڑیں۔'

Intro:Body:

no-question-of-army-atrocities-as-it-is-only-fighting-terrorist-police-central-forces-handling-public-order-in-j-k-ajit-doval

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.