ETV Bharat / state

'اسکریننگ کے بغیر وادی میں داخلہ ممنوع' - بشیر احمد ڈار

مُشیر نے دونوں ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ قومی شاہراہ پر محکمہ صحت کی ٹیموں کی نگرانی کریں اور کورونا وائرس کے لیے مزید اسکریننگ کیمپ قائم کریں۔ تاکہ کشمیر آنے جانے والے مسافروں کی صحیح طبی چانچ پڑتال ہو۔

no one will be allowed to enter kashmir without screening: Baseer khan
'اسکریننگ کے بغیر وادی میں داخلہ ممنوع'
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 4:56 PM IST

Updated : Mar 23, 2020, 7:54 PM IST

جموں و کشمیر لیفٹننٹ گورنر جی سی مرمو کے مُشیر بصیر احمد خان نے آج قومی شاہراہ پر موجود مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے جواہر ٹنل کے مقام پر قائم کورونا اسکرینگ کیمپ کا معائنہ کیا۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ 'اسکریننگ کے بغیر کسی کو بھی وادی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شخص کورونا وائرس میں مبتلا پایا گیا تو خطہ کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ضلع انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

'اسکریننگ کے بغیر وادی میں داخلہ ممنوع'

جب بصیر خان کو وادی میں سینٹائزرز اور ماسک کی کمی کے بارے میں پوچا گیا تو انہوں نے خاموشی اختیار کی۔

مشیر نے کہا کہ یہ جنتا کرفیو ہے اور لوگوں کو متعلقہ ڈپٹی کشمنروں کے کنڑول روم نمبرات کے ذریعے جانکاری حاصل کرنی چاہیے۔

'اسکریننگ کے بغیر وادی میں داخلہ ممنوع'

ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کشمنر کولگام شوکت اعجاز بٹ، اننت ناگ کے ترقیاتی کشمنر بشیر احمد ڈار، ایس، ایس، پی کولگام گوریندر پال سنگھ کے علاوہ دونوں اضلاع سے وابستہ چیف میڈیکل آفسران بھی موجود تھے۔

مُشیر نے دونوں ضلع ترقیاتی کشمنروں کو ہدایت دی کہ وہ قومی شاہراہ پر محکمہ صحت کے ٹیموں کی نگرانی کریں اور مزید کورونا وائرس اسکریننگ کیمپ قائم کریں۔ تاکہ کشمیر آنے جانے والے مسافروں کی صیح طبی چانچ پڑتال ہوں۔

بعدازاں میں انہوں نے قاضی گنڈ ہسپتال کا بھی دُورہ کیا۔

Last Updated : Mar 23, 2020, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.