ETV Bharat / state

منڈی میں بی ڈی سی چیئرمین کی افسران کے ساتھ میٹنگ - مقصد پوراہوتانظر

ضلع پونچھ تحصیل منڈی کا بلاک ڈولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں تمام علاقوں کے پنچوں اور سرپنچوں نے بڑے جوش وخروش دیکھاتے ہوئے اپنے نمائیندگان کا انتخاب کیا تھا-

منڈی میں بی ڈی سی چیرمین کی آفیسران کے ساتھ میٹنگ
منڈی میں بی ڈی سی چیرمین کی آفیسران کے ساتھ میٹنگ
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 5:33 PM IST

منڈی بلاک میں بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیرمین نے تحصیل آفیسران کے ساتھ اہم میٹنگ کی، اس سے قبل بھی وہ اپنے دفتر میں عوام کے کام کاج اور ان کے مسائل سننے کے لیے حاضر رہتے ہیں لیکن بلاک لورن میں ابھی بھی کئی پنچوں اور کچھ سرپنچوں کو بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیرمین کی پہچان نہیں کی گئی ہے-

پونچھ تحصیل منڈی کا بلاک ڈولپمنٹ کونسل

اس حوالے سے سرپنچ لورن حاجی محمد اکرم تانترے نے زرایع سے بات کرتے ہوے کہا کہ قریب دوماہ ہوچکے ہیں جب سے بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیرمین کا انتخاب عمل میں لایاگیا لیکن آج دوماہ کے بعد بھی چیرمین کا کوئی دفتر نہیں ہے-

عوام نے جس مقصد کے لیے بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین کا انتخاب کیا تھا - وہ مقصد پوراہوتانظر نہیں آتاہے-

ان کے علاوہ پنچائیت ممبر لال دین نے کہا کہ’ ہمیں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہےکہ آج دوماہ کے قریب ہونے لگے ہے لیکن آج تک چیرمین نے پنچوں اور سرپنچوں کے ساتھ کوئی میٹنگ تک نہیں کی ہے اور نہ ہی کہیں دفتر کا اہتمام کیا گیا ہے-

انہوں نے کہا کہ پنچوں اور سرپنچوں میں گہری تشویش پائی جارہی ہے کہ وہ جس حدف کا خواب دیکھ رہے تھے وہ ملنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے-

آج تک جو چیرمین اپنے پنچوں اور سرپنچوں کے ساتھ تعارفی میٹنگ نہیں کرپایا وہ زمینی سطح پر کیا ترقی کے کام کرے گا-

ان کے علاوہ پنچ محمد اسلم سرپنچ اعجاز منگرال وغیرہ نے بھی چیر مین کے دفتر میں نہ بیٹھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے-

ان تمام نے ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے مانگ کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ اگر چند دنوں میں بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین نے اپنادفتر قائیم نہ کیا تو اس کے سنگین نتائیج ہونگے کیوں کہ کافی دیر ہوگئی ہے - عوامی نمائیندگان کو انتظار کرتے ہوئے۔

اس پر جب بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیرمین بلاک لورن سے بات کرنے کی کوشش کی تو اس کے خاوند نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ ہمارے پاس دفتر میں بیٹھنے کا کوئی حکم نامہ موصول نہیں ہوا ہے اور چیر مین ابھی اس قابل نہیں کہ وہ اپنی بات زرایع کے سامنے کرسکے -

اس حوالے سے بلاک ڈولپمنٹ آفیسر منڈی سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے فون نہیں اٹھایا اور جب ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے اس حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین منتخب ہے اس کو دفتر میں بیٹھنا چاہیے اس کو اب کوئی آرڈر نہیں دے گا-

Intro:منڈی میں بی ڈی سی چیرمین کی آفیسران کے ساتھ میٹنگ
Body:بلاک لورن میں چیر مین کے دفتر کا پتہ نہیں
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی کا بلاک ڈولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں تمام علاقوں کے پنچوں اور سرپنچوں نے بڑے جوش وخروش دیکھاتے ہوے اپنے نمائیندگان کا انتخاب کیا تھا- منڈی بلاک میں بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین نے تحصیل آفیسران کے ساتھ اہم میٹنگ کی اس سے قبل بھی وہ اپنے دفتر میں عوام کے کام کاج اور ان کے مسائیل سننے کے لئے حاضر رہتے ہیں - لیکن بلاک لورن میں ابھی بھی کئی پنچوں اور کچھ سرپنچوں کو بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین کی پہچان بھی نہیں ہے- اس حوالے سے سرپنچ لورن حاجی محمد اکرم تانترے نے زرایع سے بات کرتے ہوے کہا کہ قریب دوماہ ہوچکے ہیں جب سے بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین کا انتخاب عمل میں لایاگیالیکن اج دوماہ کے بعد بھی چیر مین کا کوئی دفتر نہیں ہے- عوام نے جس مقصد کے لئے بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین کا انتخاب کیا تھا - وہ مقصد پوراہوتانظر نہیں آتاہے- ان کے علاوہ پنچائیت ممبر لال دین نے کہا کہ ہمیں کچھ سمجھ نہیں آرہاہے-کہ اج دوماہ کے قریب ہونے لگاہے- لیکن اج تک چیر مین نے پنچوں اوع سرپنچوں کے ساتھ کوئی میٹنگ تک نہیں کی ہے- اور نہ ہی کہیں دفتر کا اہتمام کیا گیاہے- انہوں نے کہا کہ پنچوں اور سرپنچوں میں گہری تشویش پائی جارہی ہے- کہ وہ جس حدف کا خواب دیکھ رہے تھے - وہ ملنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے- اج تک جو چیر مین اپنے پنچوں اور سرپنچوں کے ساتھ تعارفی میٹنگ نہیں کرپایاوہ زمینی سطح پر کیا ترقی کے کام کرے گا- ان کے علاوہ پنچ محمد اسلم سرپنچ اعجاز منگرال وغیرہ نے بھی چیر مین کے دفتر میں نہ بیٹھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے- ان تمام نے ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے مانگ کرتے ہوے متنبہ کیا کہ اگر چند دنوں میں بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین نے اپنادفتر قائیم نہ کیا تو اس کے سنگین نتائیج ہونگے- کیوں کہ کافی دیر ہوگئی ہے - عوامی نمائیندگان کو انتظار کرتے ہوے - اس پر جب بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین بلاک لورن سے بات کرنے کی کوشش کی تو اس کے خاوند نے یہ کہہ کر انکار کردیاکہ ہمارے پاس دفتر میں بیٹھنے کا کوئی حکم نامہ موصول نہیں ہواہے- اور چیر مین ابھی اس قابل نہیں کہ وہ اپنی بات زرایع کے سامنے کرسکے گی - اس حوالے سے بلاک ڈولپمنٹ آفیسر منڈی جن کے پاس لورن بلاک کا چارج بھی ہے جب ان سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے فون نہیں اٹھایااور جب ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے اس حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیر مین منتخب ہے اس کو دفتر میں بیٹھناچاہیے اس کو اب کوئی آرڈر نہیں دے گا-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.