ETV Bharat / state

میئر جنید متو کے خلاف عدم اعتماد قراردار - srinagar Mayor Junaid Mattu

میئر جنید متو کے خلاف عدم اعتماد قرار دار داخل کرنے کے دو روز بعد سنیچر کو سرینگر منسلک کارپوریشن کے عہدے داروں نے آئندہ منگل کو فلور ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔

منگل کو سرینگر کے بینکوٹ ہال میں فلور ٹیسٹ نائب میئر اور کارپوریشن کے عہدے داروں کی نگرانی میں کیا جائے گا

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 2:46 AM IST

جموں کشمیر کے سرینگر مونسپل کارپوریشن کے کمشنر غضنفر علی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ہم نے باریک بینی سے تمام دستاویزات کی جانچ کرنے کے بعد ضلع ترقیاتی کمشنر کو فلور ٹیسٹ کرانے کے کارپوریٹرز کو اکٹھا ہونے کی اجازت کے لیے لکھا تھا، جس کے بعد ہمیں اجازت ملی تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر کا خیال رکھنے کو کہا گیا'۔

منگل کو سرینگر کے بینکوٹ ہال میں فلور ٹیسٹ نائب میئر اور کارپوریشن کے عہدے داروں کی نگرانی میں کیا جائے گا
منگل کو سرینگر کے بینکوٹ ہال میں فلور ٹیسٹ نائب میئر اور کارپوریشن کے عہدے داروں کی نگرانی میں کیا جائے گا

ان کا مزید کہنا تھا کہ 'اب آئندہ منگل کو سرینگر کے بینکوٹ ہال میں فلور ٹیسٹ نائب میئر اور کارپوریشن کے عہدے داروں کی نگرانی میں کیا جائے گا'۔

میئر جنید متو کے خلاف عدم اعتماد قرار دار داخل کرنے کے دو روز بعد سنیچر کو سرینگر منسلک کارپوریشن کے عہدے داروں نے آئندہ منگل کو فلور ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا

واضح رہے کہ جمعرات کو تقریباً 51 کارپوریٹرز نے سرینگر میونسپل کمشنر غضنفر علی کے دفتر میں میر جنید متو کے خلاف عدم اعتماد قرارات داخل کیا تھا، تاہم ان کارپوریٹرز میں سرینگر کے سابق نائب میر شیخ محمد عمران بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.