ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں پولٹری کی درآمد پر عائد پابندی ختم - درآمد دوبارہ کو شروع

رواں ماہ کی 8 تاریخ کو جموں وکشمیر انتظامیہ نے ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش سمیت ملک کی دیگر ہمسایہ ریاستوں میں برڈ فلو کے پھیلنے کے خدشات کے تناظر میں مرغ اور دیگر پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی تھی۔

جموں و کشمیر میں پولٹری کی درآمد پرعائد پابندی ختم

author img

By

Published : Jan 21, 2021, 8:53 PM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ نے باہر کی ریاستوں سے درآمد کئے جانے والے مرغ اور دیگر پولٹری مصنوعات پر عائد پابندی کو ختم کر دیا ہے۔

جموں و کشمیر میں پرندوں اور مرغ وغیرہ کی برڈ فلو کی مکمل جانچ کے بعد مرغیوں کے استعمال کو انسانوں کے لئے محفوظ قرار دے کر درآمد پر عائد پابندی کو ہٹانے کا فیصلہ لیا گیا۔

رواں ماہ کی 8 تاریخ کو جموں وکشمیر انتظامیہ نے ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش سمیت ملک کی دیگر ہمسایہ ریاستوں میں برڈ فلو کے پھیلنے کے خدشات کے تناظر میں مرغ اور دیگر پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کی تھی۔

تاہم درآمد دوبارہ کو شروع کرنے بعد وادی کشمیر میں متعلقہ محکمہ نے جموں قومی شہراہ پر پولٹری مصنوعات کی جانچ پڑتال کے لئے دو مقامات پر اسکریننگ مراکز قائم کئےگئے ہیں۔جہاں مکمل جانچ کے بعد ہی دیگر ریاستوں سے درآمد ہونے والے مرغ وغیرہ کو جموں وکشمیر میں داخل ہونے کی اجازت دی جائی گی۔

جموں وکشمیر کا دیگر ہمسایہ ریاستوں سے پولٹری کا قریب سالانہ آٹھ سو کروڑ روپے سے زائد کاروبار ہوتا ہے۔ادھر جموں وکشمیر حکومت کی جانب سے پولٹری پر پابندی ہٹائے جانے پر پولٹری مصنوعات کا کاروبار کرنے والے افراد اور ڈیلروں نے راحت کی سانس لی ہے۔واضح رہے صحت ماہرین کی جانب سے اس سے قبل اس بات کی وضاحت کی گئی تھی کہ مرغ کھانا مکمل محفوظ البتہ استعال کرنے سے پہلے اسے کم سے کم دس منٹ تک 70ڈگری سیلشیش پر پکایا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.