ETV Bharat / state

کپواڑہ: چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز ضبط

قومی تفتیشی ایجنسی ( این آئی اے )نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ قصبے میں کئی مکانوں پر چھاپا مارا۔

کپواڑہ: چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز ضبط
کپواڑہ: چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز ضبط
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 5:25 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:53 AM IST

این آئی اے نے ہندوارہ کے جگر پورہ گاؤں میں کئی گھروں میں چھاپا مارا جس دوران 2 موبائل فونز، ایک لپ ٹاپ اور کئی دستاویز ضبط کیے گئے۔

کپواڑہ: چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز ضبط
اطلاعات کے مطابق مذکورہ ٹیم نے محکمہ بجلی میں بطور ملازم کام کر رہے جاوید احمد ڈار نامی شخص کے گھر پر چھاپا مارا جہاں سے دو موبائل فونز، ایک لیپ ٹاپ ،گاڑی کی آر سی، دو سم کارڈز، 5 بینک پاس بک، دو پین ڈرائیو اور کئی دستاویز ات ضبط کئے گئے۔

تاہم چھاپہ ماری کے دوران جاوید احمد ڈار گھر میں موجود نہیں تھے تاہم مذکورہ ٹیم نے دیگر کئی مکانوں کی تلاشی کی اور لوگوں سے پوچھ تاچھ بھی کی ۔

Intro:Body:

NIA raids residential houses in kupwara district

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.