ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں کی رہائش گاہ پر چھاپے - گرفتاری کی کوئی جانکاری نہیں

قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے اتوار کی صبح سے جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے متعدد علاقوں میں چھاپہ مارے کارروائیاں انجام دی۔

این آئی اے عسکریت پسندوں کے رہاشگاہ پر چھاپے مارے

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 6:52 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:05 PM IST

ذرائع کے مطابق این آئی اے کی دو ٹیموں نے شوپیان ضلع کے کئی علاقوں میں چھاپہ مارے جن میں زیادہ تر چھاپہ عسکریت پسندوں کے گھروں پر مارے گئے۔

چھاپہ کے دوران طاہر احمد شیخ ولد محمد رمزان شیخ ساکنہ نازنین پورہ شوپیاں کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ نوید بابو کے راشتہ داد بتائے جارہے ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے شوپیاں ضلع کے جن گاؤں میں چھاپہ مارے ان میں زینہ پورہ،مانی ہیل بٹہ پورہ،ملڑیرہ،دیارہ،نازنین پورہ اور گنہ پورہ شامل ہے۔

ان گاؤں میں عسکریت پسندوں کے گھروں میں چھاپہ مارے اور پوچھ گچھ کی۔ادھر نازنین پورہ شوپیاں کے رہنے والے مشہور و مطلوب کمانڈر نوید بابو جسے حالیہ کولگام میں سابقہ ڈی ایس پی دیوندر سنگھ کے ساتھ پکڑا گیے کے گھر میں بھی چھاپہ مارے گئے۔

اسکے علاوہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملڑیرہ ترکہ وانگام کے عسکریت پسند عادل احمد پال جو حزب المجاہدین کا سرگرم عسکریت پسند ہے، زینہ پورہ کے عسکریت پسند عادل احمد شیخ جو 20 جنوری کو وچی شوپیان میں انکاونٹر کے دوران تین ساتھیوں سمیت ہلاک ہوا، بٹہ پورہ مانی ہل کے رفی راتھر اور دیارہ شوپیان کے محمد شفیع میر جنہیں حالیہ کولگام میں نوید بابو کے ساتھ پکڑا گیا،گنہ پورہ شوپیاں کے عاشق ماگرے جو حزب المجاہدین سے وابستہ عسکریت پسند ہے کے گھروں پر بھی چھاپہ مارے گئے۔ ساتھ ہی ملڑیرہ ترکہ وانگام میں بی جے پی کے سر پنچ طارق احمد میر کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔

واضح رہے کہ این ائی اے کی طرف سے یہ تازہ چھاپہ مار کاروائیاں حزب المجاہدین کے ٹاپ کمانڈر نوید بابو اور ڈی ایس پی دیوندر سنگھ کی گرفتاری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.