ETV Bharat / state

این آئی اے کا ترال کے مختلف مقامات پر چھاپہ - مختار احمد کمار کے گھر پر این آئی اے نے چھاپہ ماری کی

ترال کے ہردومیر میں واقع مختار احمد کمار کے گھر پر این آئی اے نے چھاپہ ماری کی۔

این آئی اے کا  ترال کے مختلف مقامات پر چھاپہ

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 12:59 PM IST

وادیٔ کشمیر کے متعدد علاقوں میں این آئی اے کی چھاپہ ماری جاری ہے۔

اس دوران ترال کے ہردومیر میں واقع مختار احمد کمار کے گھر پر این آئی اے نے چھاپہ ماری کی ہے۔

ویڈیو
  • مزید پڑھیں:NIA Raid: کشمیر میں این آئی اے کے کئی مقامات پر چھاپے ماری

این آئی اے کی ٹیم مختار احمد کے گھر کے علاوہ ارد گرد میں موجود دیگر مکانوں کی بھی تلاشی لے رہی ہے۔ تاہم اب تک یہ پتہ نہیں چلا ہے کہ این ائی اے کی ٹیم کو اس چھاپے میں کچھ کامیابی ملی ہے یا نہیں۔ فی الحال مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.