ETV Bharat / state

NCORD Panchayat Meeting تحصیلدار منڈی کی جانب سے پنچایت سطح کی میٹنگ کا انعقاد - پنچائیت سطح کی اہم میٹنگ منعقد

ضلع پونچھ کی تحصیل کمپلیکس منڈی میں تحصیلدار منڈی کی زیر قیادت میں پنچائیت سطح کی (این کورڈ) کمیٹی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے منشیات کے استعمال کو لعنت قرار دیتے ہوئے نوجوانوں سے اس سے دور رہنے کی اپیل کی۔

تحصیلدار منڈی کی جانب سے پنچائیت سطح کی اہم میٹنگ منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 8, 2023, 2:03 PM IST

تحصیلدار منڈی کی جانب سے پنچائیت سطح کی اہم میٹنگ منعقد

منڈی: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل کمپلیکس منڈی میں تحصیلدار منڈی کی زیر قیادت میں پنچایت سطح کی (این کورڈ) کمیٹی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس مقررین نے منشیات کے استعمال کو لعنت قرار دیتے ہوئے نوجوانوں سے اس سے دور رہنے کی اپیل کی گئی۔ میٹنگ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقعے پر تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف خان, بلاک میڈیکل آفیسر منڈی ڈاکٹر نصرت النساء بھٹی, سٹیشن ہاؤس آفیسر منڈی انسپکٹر سنیل سنگھ, محکمہ سماجی بہبود کے تحصیل آفیسر اعظم راتھر, زونل پلاننگ آفیسر منڈی موجود رہے۔ جبکہ منعقدہ میٹنگ میں تعلیمی زون منڈی اور ساتھرہ کے اساتذہ, آئیشہ وکرز, محکمہ جنگلات کے کارکنان, محکمہ زراعت کے کارکنان, آنگن واڑی ورکروں نے شمیولت اختیار کی۔

بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نے اپنے خطاب میں صحت کے متعلق مفصل جانکاری دیتے ہوئے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ نو سال سے گیارہ سال تک کے بچوں پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اسی مدت میں بچوں کا ذہن بدلنا شروع ہو جاتا ہے اور بچوں میں ذہنی طور پر تبدیلیاں نظر آنے لگتی ہے۔ وہیں دوران میٹنگ سٹیشن ہاؤس آفیسر منڈی نے کہا کہ منشیات کو ختم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ کیونکہ وقت رہتے اگر اُن منشیات میں ملوث بچوں پر نکیل نہ کسی گئی تو کل وہی بچے آپ کے خاندان کے بچوں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Demand Forest Act زاجہ کھوڈ کے باشندوں نے فارسٹ ایکٹ پر عمل درآمد کرنے کا کیا مطالبہ

اس حوالے سے تحصیلدار منڈی نے کہا کہ پنچائیت سطح کی (این کورڈ) کمیٹی کے تمام اساتذہ کو نوڈل آفیسر مقرر کیا گیا ہے جو اپنے گاؤں یا محلہ سے منشیات میں ملوث یا متاثرہ افراد کی نشاندہی کر ہر ماہ دو بار مشاورت کر کے لوگوں کو نشہ کی مظرات سے آگاہ کیا کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.