ETV Bharat / state

NC Workers Meeting At Pulwama پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کا اجلاس ،پارٹی الیکشن کے لئے تیار

نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر و سابق ایم ایل اے غلام محی الدین میر نے پلوامہ میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ان کی پارٹی ہر ایک انتحابات میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے بشرطیہ کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری سیاسی جماعت کو عوام کی حمایت حاصل ہے ہم کسی بھی وقت اور حال میں انتخابات میں قسمت آزمانے کے لئے تیار ہیں۔

پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کا اجلاس ،پارٹی الیکشن کے لئے تیار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 27, 2023, 6:12 PM IST

پلوامہ : مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نیشنل کانفرنس کے ضلع دفتر میں ڈسٹرکٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع سطح کے تمام کارکنان نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر و سابق ایم ایل اے غلام محیدین میر ،سابق ایم ایل اے محمد خلیل بند کے علاؤہ پارٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔

اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر و سابق ایم ایل اے غلام محیدین میر نے کارکنان پر زور دیا گیا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مظبوط کریں تاکہ آنے والے سبھی انتخابات میں پارٹی کو بھاری اکثریت سے جیت حاصل ہو۔اجلاس میں کارکنان کے مسائل کو بھی اجاگر کیا گیا جس کو حل کرنے کی یقین دہانی کراگئی گئی۔

غلام محیدین میر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پارٹی سبھی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے۔سرکاری کے بلند بانگ دعوے زمینی سطح پر کھوکھلے ثابت ہورہے ہے جبکہ اس وقت عوام کو طرح طرح کے مشکلات درپیش ہیں جن کو حل کرنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:LG Manoj Sinha on Property Tax: پراپرٹی ٹیکس کی رقم عوام پر ہی خرچ ہوگی، منوج سنہا

انہوں نے کہاکہ ہماری سیاسی جماعت کو عوام کی حمایت حاصل ہے ہمیں کسی بھی وقت اور حال میں انتخابات میں قسمت آزمانے کے لئے تیار ہیں۔وادی کی عوام نیشنل کانفرنس کی جانب امید بھری نظروں سے دیکھ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.