نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں نے ان کی خدمات کو اچھے الفاظ میں یاد کیا اور کہا کہ ان کی سماجی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اس موقع پر مرحوم غلام نبی ڈار کے مزار پر ان کے لیے فاتحہ خوانی کا اہمتام کیا گیا۔
غلام نبی ڈار سنہ 2006 میں ایک گرینڈ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے، جس میں نیشنل کانفرنس دیگر ارکارن بھی فوت ہوئے تھے۔