ETV Bharat / state

فاروق و عمر عبداللہ کا اظہار رنج وغم - اس سانحہ ارتحال

نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر و سابق ممبر اسمبلی سونہ وار (سری نگر) محمد یاسین شاہ جمعرات کو انتقال کرگئے۔

فاروق و عمر عبداللہ کا اظہار رنج وغم
فاروق و عمر عبداللہ کا اظہار رنج وغم
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 9:20 PM IST

این سی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے محمد یاسین شاہ کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اس سانحہ ارتحال پر مرحوم کے جملہ سوگواران خصوصاً اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی جنت نشینی کے لئے دعا کی ہے۔

دونوں لیڈران نے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک ماہر قانون ہونے کے ساتھ ساتھ نیک اوصاف اور شریف النفس شخصیت کے مالک تھے۔

مرحوم نے بحیثیت ایم ایل اے لوگوں کی خدمت کی اور تنظیم و لیڈرشپ کے ساتھ ہمیشہ وفاء کی۔ مرحوم، ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے سیاسی مشیر بھی رہے۔

مرحوم کے انتقال پر پارٹی جنرل سکریٹری علی محمد ساگر، معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال، صوبائی صدر ناصر اسلم وانی، سینئر لیڈران عبدالرحیم راتھر، محمد شفیع اوڑی، چودھری محمد رمضان، پیرزادہ احمد شاہ، شمیمہ فردوس، سکینہ ایتو، مبارک گل، میاں الطاف احمد، دیوندر سنگھ رانا، اراکین پارلیمان محمد اکبر لون، حسنین مسعودی، شریف الدین شارق، میر سیف اللہ، قیصر جمشید لون، محمد سعید آخون، علی محمد ڈار، عرفان احمد شاہ، پیر آفاق احمد، اعجاز جان، شیخ اشفاق جبار، قمر علی آخون، ایڈوکیٹ شوکت احمد میر، خالد نجیب سہروردی، جاوید احمد ڈار، تنویر صادق، پیرمحمد حسین، غلام قادر پردیسی، ڈاکٹر سجاد شفیع، سلمان علی ساگر، ایڈوکیٹ اسحق قادری، احسان پردیسی، صبیہ قادری اور غلام نبی بٹ کے علاوہ تمام ضلع صدور، بلاک صدور صاحبان نے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی جنت نشینی کے لئے دعا کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.