گاندربل: جموں و کشمیر کے گاندربل میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے نشہ مکت ابھیان کے تھٹ منشیات کے استعمال کے خلاف مہم کا آغاز کیا۔ گاندربل ضلع انتظامیہ فردوس احمد تانترے نے اس موقع پر مقامی باشندوں بالخصوص نوجوانوں سے منشیات کے استعمال سے دور رہنے اور اسے روکنے کے لئے مہم کا حصہ بننے کی اپیل کی۔
اس موقع پر بائیک ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا۔ریلی کو ڈپٹی کمشنر گاندربل اور ایس ایس پی نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔بائیک ریلی مختلف دیہات سے ہوتی ہوئی منی سیکرٹریٹ پر اختتام پذیر ہوئی۔ Nasha Mukt Abhiyan Starts in Ganderbal of Jammu And Kashmir
یہ بھی پڑھیں:MMU on Students singing Hindu hymns طلبہ کا بھجن وائرل ویڈیو، متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار
اس دوران شرکاء نے منشیات کے استعمال کے خلاف عہد لیا اور اس لعنت کے خلاف لڑنے کا عزم کیا۔ انہوں نے مقامی باشندوں بالخصوص نوجوانوں سے اپنے آپ کو منشیات سے دور رکھنے کا بھی عہد کیا۔ Nasha Mukt Abhiyan Started In Ganderbal In Jammu And Kashmir