ETV Bharat / state

پامپور میں 'مائی ٹاؤن مائی پرائڈ' پروگرام کا انعقاد - jammu kashmir news

وادی کے ساتھ ساتھ آج قصبہ پانپور میں بھی 'میرا قصبہ میری شان' پروگرآم منعقد کیا گیا ہے جس میں قصبہ پامپور کے لوگوں کی شکایات درج کرنے اور ان کا ازالہ کرنے کے لیے کاؤنٹرس لگائے گئے تھے ۔

میرا شہر میرا فخر پروگرام پامپور میں ہوا

author img

By

Published : Oct 20, 2020, 1:12 PM IST

وادی کے ساتھ ساتھ آج قصبہ پامپور میں بھی 'میرا قصبہ میری شان' پروگرآم منعقد کیا گیا ہے جس میں قصبہ پامپور کے لوگوں کی شکایات درج کرنے اور ان کا ازالہ کرنے کے لیے مختلف محکموں نے کاؤنٹرس لگا رکھے تھے جہاں تقریباً تمام محکموں کے سکٹورل افسران موجود رہے تاکہ ہر طرح کی شکایات کو درج کیا جا سکھے۔

میرا شہر میرا فخر پروگرام پامپور میں ہوا

پروگرام کے دوران قصبہ پامپور کے سیکنڑوں لوگوں نے اپنی شکایات درج کرائی جبکہ کچھ معاملات پر ڈائریکٹر سکل ڈیولوپمنٹ سجاد حسین اور لوگوں کے بیچ تبادلہ خیال بھی ہوا جس پر انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں کے ساتھ حل کیے جاٸیں گے۔

اس موقع پر مختلف محکموں نے نماٸش کے لیے سٹالز بھی لگائے تھے جن کا ڈائریکٹر سکل ڈیولوپمنٹ سجاد حسین گنائی نے دیگر افسروں کے مل کر جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر موصوف نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد لوگوں کی شکایات کو سننے کے لیے تمام محکموں کے افسروں کو لوگوں کی دہلیز تک پہنچانا اور جمہوریت کو مضبوط بنانا ہے تاکہ لوگوں کی مشکلات کا آسانی سے ازالہ کیا جا سکھے اور انہیں ترقی کے نئے دور سے ہمکنار کیا جا سکھے۔

پروگرام کے آخر پر ڈائریکٹر موصوف نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح بھی کیا۔

پروگرام میںڈائریکٹر سکل ڈیولوپمنٹ سجاد حسین کے علاوہ، چیرمین مونسپل کمیٹی پانپور،کنوسلر اور دیگر افسران بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.