ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں عَلم، جلوس اور ماتم کی اجازت نہیں - جلوس اور ماتم کی اجازت نہیں

گذشتہ 37 دنوں سے وادی کشمیر میں شدید بندشیں عائد ہیں۔ کشمیر میں رہنے والی شیعہ برادری کو محرم کی دسویں تاریخ کو بھی جلوس نکالنے اور اجتماعی طور پر ماتم منانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

وادی کشمیر میں عَلم، جلوس اور ماتم کی اجازت نہیں
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:27 AM IST

یوم عاشورہ کے موقع پر عزاداروں کے جلوسوں کے پیش نظر سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت بندشیں عائد کی گئیں۔

وادی کشمیر میں عَلم، جلوس اور ماتم کی اجازت نہیں

دس محرم الحرام کی نسبت سے دیگر مقامات کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی شیعہ آبادی والے علاقوں میں کربلا کی یاد تازہ کرنے کے لیے عزادار جلوس نکالا کرتے تھے۔ تاہم وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث شیعہ علاقوں میں بھی ماتمی جلوس پر پابندی عائد کی گئی اور سرینگر کے ساتھ ساتھ شیعہ آبادی والے علاقوں میں بھی پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ اور جگہ جگہ پر لوگوں کے نقل حمل کو محدود کرنے کے لیےکانٹے دار تار بچھائے گئے اور دیگر بندیشیں کھڑی کی گئی ہیں۔

بندشوں کے سبب سڑکیں سنسان اور ویران نظر آرہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ شیعہ برادری کے علاقوں میں مایوسی چھائی رہی ۔

Intro:Body:

 xc vgfeafwe

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.