ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک - نوجوان

ریاست جموں و کشمیر میں کیگام اونتی پورہ پلوامہ کراسنگ پر ایک موٹر ساٸیکل تویراہ گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:40 PM IST

موٹر سائیکل پر سوار افراد کی شناخت سرینگر کے رآم باغ مہجور نگر کے رہنے والے عاقب رشید ڈار ولد عبدلرشید ڈار، عاقب فیاض مندو ولد فیاض احمد مندو اور چھترگام کنی پورہ کے تصادق احمد ڈار ولد اسداللہ ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔

زخمیوں کو بجبہارہ کے نزدیکی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں سے انہیں مزید علاج و معالجہ کے لیے سرینگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تاہم شدید زخمی ہونے کی وجہ سے عاقب رشید ڈار نامی نوجوان نے زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال لے جاتے ہوئے ہی دم توڑ دیا ۔

پولیس نے گاڈی والے کو حراست میں لے لیا ہے اور گاڈی کو بھی ضبط کیا گیا۔ ڈرائیور کی شناحت خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والے طاہر احمد کے طور ہوئی ہے ۔

پولیس نے ان ضمن میں کیس درچ کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.