ETV Bharat / state

'وادی میں مزید زنانہ کالج قائم کیے جائیں گے' - ڈگری کالج کولگام

ڈائرکٹر کالجز کشمیر پروفیسر محمد یاسین نے میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا تعلیمی عمل کو بہتر بنانے کے لئے بھی ڈیجیٹازیئشن عمل شروع کیا جارہا ہے تاکہ طلبا اور ٹیچنگ عملہ کے لیے بھی آسانی پیدا ہوں۔

more women colleges will be established in Kashmir: Director Colleges
'وادی میں مزید زنانہ کالج قائم کیے جائے گے'
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 8:57 PM IST

ڈائرکٹر کالجز کشمیر پروفیسر محمد یاسین نے کہا ہے کہ وادی میں جلد ہی نئے زنانہ کالجوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے تاکہ لڑکیا باوقار طریقے سے تعلیم جاری رکھ سکیں اور انہیں بہتر تعلیمی سہولیات میسر ہوں۔

'وادی میں مزید زنانہ کالج قائم کیے جائے گے'

محمد یاسین نے میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا تعلیمی عمل کو بہتر بنانے کے لئے بھی ڈیجیٹازیئشن عمل شروع کیا جارہا ہے تاکہ طلبا اور ٹیچنگ عملہ کے لیے بھی آسانی پیدا ہوں۔

ڈگری کالج کولگام میں آئی سی ٹی یعنی انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام عمل میں لایا گیا جس میں کالج پرنسپل پروفسیر ائی آر نجار، انتظامیہ، تدریسی عملہ اور طلبا نے شرکت کی۔ مقررین نے موضوع پر بولتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے تعلیمی عمل کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔

کنٹراکچول تدریسی اسٹاف کے مطالبات پر بات کرتے ہوئے ڈائرکٹر کالجز نے کہا کہ معاملہ کورٹ میں ہے تاہم انکا محکمہ کوشش میں ہے کہ سب کو انصاف فراہم کیا جائے اور نئے اساتذہ کو بھی جگہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ جلد ہی حل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.