ETV Bharat / state

Monkeypox Cases in Uri اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے - کشمیر میں منکی پاکس کا خطرہ

جموں و کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد محکمۂ صحت کی ٹیم لچھی پورہ گاؤں پہنچ کر دوسرے لوگوں میں اس بیماری کی جانچ کر رہی ہے۔ Monkeypox Cases in Uri

اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے
اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 12:14 PM IST

اوڑی: شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں منکی پاکس کے مشتبہ دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد سے محکمۂ صحت کی ٹیم علاقے میں چوکنا ہوگئی ہے۔ monkeypox Two cases in Uri

اس حوالے سے بلاک میڈیکل افسر ڈاکٹر پرویز مسعودی نے ای ٹی وی کو بتایا کہ یہ مشتبہ کیسز لچھی پورہ گاؤں سے سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ افراد کو آئیسولیشن میں رکھ کر کیسز کی جانچ کے لیے سینپل (نمونے) لیبارٹری بھیجے گئے ہیں۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی کیسز کی صحیح تصدیق ہوپائے گی۔

ڈاکٹر پرویز مسعودی نے بتایا کہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض میں بخار کے ساتھ ساتھ اسکن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں۔ اس علاوہ مریض کے جسم پر مختلف طرح کے اثرات دیکھے جاسکتے ہیں۔ monkeypox Two cases in Uri

مزید پڑھیں:

بلاک میڈیکل افسر نے بتایا کہ اس بیماری کے پیش نظر علاقے میں آگاہی مہم چالائی جارہی ہے تاکہ لوگوں کو اس بیماری سے متعلق جانکاری فراہم کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں منکی پاکس کے مشبہ دو معاملے سامنے آنے کے بعد سے محکمۂ صحت کی ٹیم لچھی پورہ گاؤں پہنچی ہے، جہاں گاؤں کے دوسرے لوگوں میں اس بیماری کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.