ETV Bharat / state

'بھارت پاکستان مذاکرات کے لیے تعاون کریں گے' - مذاکرات

کُل جماعت حریت کانفرنس (ع )کے زیر اہتمام 'بھارت پاک کشیدگی کے تناظر میں مذاکرتی عمل کی اہمیت' کے عنوان سے ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا۔

'بھارت پاکستان مذاکرات کے لیے تعاون کریں گے'
author img

By

Published : May 19, 2019, 10:43 PM IST

سمینار میں میر واعظ مولانا محمد فاروق اور عبدالغنی بٹ کو خراج پیش کیا گیا اور یہ کہا گیا کہ ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

تقریب کی صدارت حریت (ع) کے چیئرمین میر واعظ محمد عمر فاروق نے کی، جبکہ حریت کے دیگر قائدین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

'بھارت پاکستان مذاکرات کے لیے تعاون کریں گے'
خطاب کے دوران میر واعظ محمد عمر فاروق نے ریاست کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تکلیف دہ اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے بھارت پاک کے درمیان بامعنی اور نتیجہ خیز مزاکرات پر زور دیا تاکہ ریاست جموں و کشمیر کو موجودہ صورتحال سے باہر نکالا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں حریت نے بھارت اور پاکستان کے ساتھ مزاکرات کے کئی دور کیے اور کئی بار اپنی تجاویز بھی سامنے رکھے تاہم دونوں کے درمیان بات چیت میں کوئی بھی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔

میر واعظ نے یہ بھی کہا کہ اگر بھارت اور پاکستان مسلہ کشمیر کے حل کے لیے کوئی مزاکراتی عمل کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو وہ بھر پور تعاون کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ بھارت میں اقتدار میں آنے والی حکومت مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے گی۔

Intro:مدھےپردیش کے 8 سیٹو کے لیے پولینگ جاری

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پارلیمانی انتخاب کے لئے ووٹر اپنی حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں

صوبے میں ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے جس میں مالوہ اور نی نماڑ کی آٹھ سیٹیں آتی ہے جس پر 1 سیٹ کو چھوڑ کر 7 سیٹوں پر بھارتی جنتا پارٹی کا قبضہ ہے اور اندور سیٹ پر مسلسل بھارتیہ جنتا پارٹی 8 بار سے جیت درج کرتی آئی ہے اور اس بار شنکر لالوانی اور پنکج سنگوئی کے بیچ مقابلہ ہے آج صبح سے ہی ووٹنگ تھوڑا سست رہا
11 بجے کے بعد کچھ اس میں تیزی آئی اور خبر لکھے جانے تک 40 .8 فیصدی ووٹنگ درج ہوئی ہے

موجودہ رکن پارلیمنٹ لو ک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن اورشنکر لعلوانی نے آج صبح ایک ساتھ حق رائے دہی کا استعمال کیا اور خوشی ظاہر کی وہی سمترا مہاجن نے کہا کہ اس بار بھی یہاں سے بھارتی جنتا پارٹی ہی جیتے گی

اندور شہر قاضی ڈاکٹر سید عشرت علی نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مختلف مذہب کے ماننے والے عوام رہتے ہیں اور ان کو اچھی سوچ رکھنے والے کا خطاب کرنا چاہیے جو ملک کی ذمہ داریوں کو سنبھال سکے اور 125 کروڑ عوام کو کسی کسی سے کو کوئی شکایت نہ ہو عوام خوشحال رہے لیکن ووٹروں کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ جن کا خطاب کررہے ہیں اگر دوبارہ آپ کے پاس ووٹ مانگنے آتے ہیں تو ان سے پوچھنا چاہیے کہ جس مقصد سے ہم نے آپ کا خطاب کیا تھا کیا وہ مسائل حل ہوئے کہ نہیں اب عوام کی بھی یہ ذمہ داری بنتی ہے بتاتے کی مالوہ نماڑ کی آٹھ سیٹوں میں ہونے والے انتخاب میں سب سے اہم سیٹ صنعتی شہر اندور کی مانی جاتی ہے جس پر بھارتی جنتا پارٹی قبضہ رہا ہے لیکن اس بار سمترا مہاجن انتخاب نہیں لڑ رہی ہیں تو کانگریس کو جیتنے کی امید دکھائی دے رہی ہے کیونکہ اندورسے صوبے کی سرکار میں تین منتری اندور سے تعلق رکھتے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.