ڈی سی افس بانڈی کے احاطے میں حاجن سے آئے ہوئے دودھ فرشوں نے زور دار احتجاج کیا۔
احتجاجیوں نے کہا کہ ان کے علاقے میں قائم دودھ کی فیکٹری کو بلا وجہ بند کر دیا گیا ہے جس سے ان کی روزی روٹی پر کافی اثر پڑ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گورنر انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔