ETV Bharat / state

شوپیان انکاونٹر میں معروف کمانڈر ہلاک - عسکریت پسند

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں پیش آنے والے انکاونٹر میں معروف کمانڈر اشفاق احمد صوفی عرف عبداللہ بھائی مارا گیا۔

شوپیان: تصادم کے دوران عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : May 10, 2019, 7:40 AM IST

Updated : May 10, 2019, 8:37 AM IST

فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ تصادم کا یہ واقعہ جمعے کی صبح رامنگری علاقے میں پیش آیا۔

شوپیان: تصادم کے دوران عسکریت پسند ہلاک

ذرائع کے مطابق 23 پیرا اور ایس او جی شوپیان نے عمشی پورہ اور رامنگری کے بیچ باغیچوں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد، باغیچوں میں پوزیشن سنبھال کر ایمبوش دے رکھا جوں ہی عسکریت پسندوں کا گزر ہوا فورسز اہلکاروں نے زبردست فائرنگ کی جسکی وجہ سے معروف کمانڈر اشفاق احمد صوفی ہلاک ہوا۔

اشفاق احمد صوفی کا تعلق سوپور سے ہے۔

اشفاق نے سنہ 2015 میں عسکریت پسند تنظیم حرکت المجاہدین میں شمولیت اختیار کر لی تھی جسکے بعد اشفاق نے سنہ 2016 میں آئی ایس جے کے میں شمولیت اختیار کی۔

بتایا جارہا کہ ہے کہ اس تنظیم کا یہ آخری فرد تھا۔ اب جموں و کشمیر میں آئی ایس جے کے تنظیم سے کوئی عسکریت پسند وابسطہ نہیں ہے۔

Intro:شوپیان میں عسکریت پسند ہلاک۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں جمعہ کی اعلی صبح رامنگری علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ ایک مختصر جھڑپ میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہؤا۔
ذرائع کے مطابق 23 پیرا اور ایس آو جی شوپیان نے عمشی پورہ اور رامنگری کے بیچ باغیچوں میں عسکریت پسندوں کے چھپے بیٹھنے کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد باغیچوں میں پوزیشن سنبھال کر ایمبوش دے رکھا جوں ہی عسکریت پسندوں کا گزر ہوا فورسز اہلکاروں نے زبردست فائرنگ کی جسکی وجہ سے ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا۔
مزید بتایا جارہا ہے کہ ایک عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب رہا تاہم اسکی تصدیق نہیں ہوی ہے۔

مارے گئے عسکریت پسند کی شناخت ابھی نہیں ہوئ ہے۔تاہم ذرائع کے مطابق اسکا نام اشفاق احمد صوفی ہے۔

Conclusion:
Last Updated : May 10, 2019, 8:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.