ETV Bharat / state

پلوامہ میں عسکریت پسند سمیت دو افراد گرفتار - militant held during search operation

فوج کے مطابق جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران ایک عسکریت پسند سمیت دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پلوامہ میں عسکریت پسند سمیت دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 11:07 AM IST

Updated : Nov 22, 2020, 11:43 AM IST

جنوبی کشمیر کے قصبہ پلوامہ کے چاٹہ پورہ علاقے میں فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک عسکریت پسند سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایک بیان میں فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ہندوارہ کے ایک شخص کی موجودگی کے بارے میں انٹیلی جنس اطلاع کی بنا پر گذشتہ شام دیر گئے مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا جو عسکریت پسندوں کے ساتھ سرگرم عمل تھا۔

انہوں نے کہا کہ سرچ آپریشن کے دوران اس شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ موقع پر پوچھ گچھ سے قریبی مدرسہ میں عسکریت پسند کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران ایک عسکریت پسند کو بھی گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد سرچ آپریشن ختم کیا گیا۔

Last Updated : Nov 22, 2020, 11:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.