ETV Bharat / state

اننت ناگ میں عسکریت پسند گرفتار - مرکز کے زیرانتظام

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔

اننت ناگ میں عسکریت پسند گرفتار
اننت ناگ میں عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 2:11 AM IST

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ سے ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ اننت ناگ پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے خبر کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے

بتایا جا رہا عسکریت پسند کا نام عمران نبی ڈار ہے، جو ساکینہ ریڑونی کولگام کا رہائشی ہے، اور گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں علاج معالجہ کے لیے داخل ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اننت ناگ پولیس نے میڈیکل کالج سے ہی اس عسکریت پسند گرفتار کیا۔

ئع کے حوالے سے خبر ہے کہ اننت ناگ پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے خبر کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے

ایسا مانا جارہا ہے کہ عسکریت پسند کا تعلق ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم حزب مجاہدین سے ہیں۔

ابھی بھی اس خبر سے معلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.