ETV Bharat / state

کشمیری پنڈتوں کا احتجاج - جموں و کشمیر میں آل انڈیا کشمیری مہاجر پنڈت سماج کا احتجاج

کشمیری مہاجر پنڈتوں نے اپنے مطالبات پیش نظر آج جموں کے پریس کلب میں احتجاج مظاہرہ کیا۔

کشمیری پنڈتوں کا احتجاج
کشمیری پنڈتوں کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 5:26 PM IST

جموں و کشمیر میں آل انڈیا کشمیری مہاجر پنڈت سماج کے لوگوں نے اپنے مطالبات کے پیش نظر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی بھی کی۔

واضح رہے کہ کشمیری مہاجر پنڈتوں کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے اس احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کثیر تعداد میں کشمیری پنڈتوں نے شرکت کی۔

کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

تنطیم کے صدر آر کے بھٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے اس احتجاج کا مقصد یہ کہ ہماری گھر واپسی ہوجائے، کیونکہ ہم ابھی بھی اپنے گھر یعنی کشمیر نہیں جا پارہے ہیں ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری گھر واپسی کو یقینی بنایا جائے۔

خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈتوں نے سنہ 1989 میں ہجرت کرکے جموں اور ریاست کے باہر اقامت اختیار کرلی تھی۔

مرکزی حکومت نے مہاجر پنڈتوں کے لیے کی فلاحی سکیمز بھی عمل میں لائی تھیں، جس کے تحت ہزاروں مہاجر کشمیرویوں کو روزگار فراہم کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ کشمیری مہاجر پنڈتوں نے اپنے مطالبات کے پیش نظر آج جموں کے پریس کلب میں احتجاج کیا، اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔

ان مہاجرین احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے اس وقت تک وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

Intro:محمد اشرف گنائ جموں

کشمیری میگرنٹ پنڈتوں نے اپنے مطالبات کو لیکر آج جموں کے پریس کلب میں احتجاج کیا 

جموں میں آج کشمیری میگرنت پنڈتوں نے اپنے مطالبات کو لیکر سرکار کے خلاف احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی  کشمیری پنڈتوں کی مختلف تنظیموں کی انجمنوںکی جانب سے اس احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کافی تعداد میں کشمیری پنڈتوں نے شمولیت کی 

کشمیری سماج نامی تنطیم کے صدر ار کے بٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے اس احتجاج کا مقصد محض یہ ہیں کہ ہماری گھر واپسی ہوجائے کیونکہ ہم ابھی بھی اپنے گھر یعنی کشمیر نہیں جا پارہیے ہیں ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ہماری گھر واپسی کو یقینی بنایا جائے 

بتا دیں جموں کشمیر میں  کشمیری پنڈتوں نے 1989 میں ہجرت کر کے جموں اور ریاست کے باہر رہائش پذیر ہوئے ۔ مرکزی سرکار نے میگرنٹ پنڈتوں کے لئے کی فلائ سکیمیں بھی عملائ ہیں جس کے تحت ہزاروں میگرنٹ پدھے لکھے بےروزگار نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں فرہم کرنے کے منصوبے بھی عمل لیا گیا ۔

Body:visuals and byt sent via watsapp

Conclusion:محمد اشرف گنائ جموں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.