ETV Bharat / state

Meri Maati Mera Desh Campainبی جے پی کی جانب سے ترال میں میری ماٹی میرا دیش پروگرام منعقد

ضلع پلوامہ کے ترال کے پنر جاگیر میں بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی نگرانی میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بی جے پی کی جانب سے ترال میں میری ماٹی میرا  دیش پروگرام منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2023, 1:58 PM IST

بی جے پی کی جانب سے ترال میں میری ماٹی میرا دیش پروگرام منعقد

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے پنر جاگیر میں بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی نگرانی میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر پارٹی کے دیگر لیڈران محمد شفیع وانی، عبدل احد اور ڈاکٹر ضمیر بھی موجود تھے اس موقع پر الطاف ٹھاکر نے 2007 میں شھید ہونے والے پولیس اہلکار محمد یوسف کے گھر گیے اور وہاں سے مٹی اٹھائی۔اس مٹی کو دہلی بھیجی جاے گی۔ اس موقع پر ٹھاکر نے شھید ہونے والے اہلکار کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کی اور انھیں یقین دلایا کہ بی جے پی انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

اس موقع پر کئی عوامی وفود بھی ٹھاکر سے ملاقی ہوے جنھوں نے اپنے مسائل سے موصوف کو آگاہ کیا۔ الطاف ٹھاکر نے لوگوں کو یقین دہانی کروائی کہ انکے مسائل کا ازالہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Rehbar E Taleem Teachers Forum رہبر تعلیم اساتذہ فورم کا ٹیچروں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

میڈیا سے بات کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ کہ یہ میری ماٹی میرا دیش پروگرام ایک قومی سطح کا پروگرام ہے۔اسی سلسلے میں انہوں نے آج اس علاقے کا دورہ کیا جبکہ پروگرام کے دوران لوگوں کے مسائل بھی سنے اور یقین دہانی کرائی کہ مزکورہ علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل کو حل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.