ETV Bharat / state

سوپور میں محفل مشاعرہ

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 8:40 AM IST

اس تقریب میں ضلع سے تعلق رکھنے والے تقریباً 30 شعراء اکرام نے اپنا منظوم کلام پیش کیا جس کی کافی ستائش کی گئی۔

سوپور میں محفل مشاعرہ
سوپور میں محفل مشاعرہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں کلچرل اکیڈمی اور دائرہ ادب دلنہ بارہمولہ کے اشتراک سے ضلعی سطح کے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔

سوپور میں محفل مشاعرہ

تقریب کی صدارت معروف شاعر اور قلمکار رنجور تلگامی نے کی جبکہ اس دوران فیاض تلگامی، شہناز رشید، نور الدین یوش بھی موجود تھے۔

اس تقریب میں ضلع سے تعلق رکھنے والے تقریباً 30 شعراء کرام نے اپنا منظوم کلام پیش کیا جس کی کافی ستائش کی گئی۔

اپنی صدارتی خطاب میں رنجور تلگامی نے کلچرل اکیڈمی اور دائرہ ادب دلنہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں تقریباً دو برس کے بعد ایسی شایان شان تقریب منقعد ہوئی ہے۔

انہوں نے اس تقریب کے اہتمام پر ان اداروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسی تقاریب کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنا چاہیے تاکہ ضلع کے ادباء و شعراء کو مناسب پلیٹ فارم مہیا ہو سکے جس سے ان کی تخلیقات میں ایک ولولہ اور نکھار پیدا ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.