ETV Bharat / state

کولگام میں پلس پولیو مہم کے لیے میٹنگ طلب

جموں و کشمیر کے ضلع لولگام کے ڈپٹی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے آج یہاں ضلع میں پلس پولیو پروگرام (آئی پی پی آئی) کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی۔

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 5:36 PM IST

میٹنگ میں بتایا گیا کہ پلس پولیو ڈراپ پلانے والے پروگرام کے دوران پانچ سال تک کے 87290 بچوں کو پولیو سے بچاؤ مخالف قطرے پلائے جائیں گے۔

یہ بتایا گیا کہ پانچ میڈیکل بلاکس میں 508 ویکسینیشن بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں جس کا آنگن واڑی اور آشا ورکرز سمیت مختلف محکموں کے عہدیداروں کی جانب سے انتظام کیا جائے گا۔

ضلع میں 87290 او پی وی خوراک کی ضرورت ہے اور محکمہ نے نگران اور مانیٹرنگ عملے کے ساتھ 12 ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کیے ہیں۔

کولگام میں پلس پولیو مہم کے لیے مٹینگ طلب

ڈی سی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ضلع میں کوئی بچہ باقی نہ رہے۔ میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی، اے ڈی سی، سی ایم او ، اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.